Posted by : Unknown


Thumbnail:

امام کعبہ کے بیٹے القاعدہ میں شامل ہوکر سعودیہ سے ہجرت کرکے شام جہاد کے لیے پہنچ گئے


بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
امام کعبہ کے بیٹے القاعدہ میں شامل ہوکر سعودیہ سے ہجرت کرکے شام جہاد کے لیے پہنچ گئے
نیوز رپورٹ: انصار اللہ اردو
سعودی حکومت کی جانب سے خانہ کعبہ میں امریکہ کیخلاف دعا مانگنے کی وجہ سے گرفتار کرکے نکالے جانے والے شیخ محمد الحسینی کے بیٹے شیخ ڈاکٹر عبداللہ المحیسنی، جن کی عمر 28 سال ہیں اور جو تین بچوں کے باپ ہیںــ دو بچیاں اور ایک بچہ جس کی عمر ابھی صرف ایک ماہ ہےــ عالمی جہادی تحریک القاعدہ میں شامل ہوکر سعودیہ سے ہجرت کرتے ہوئے شام جہاد کے لیے پہنچ گئے ہیں۔
شیخ ڈاکٹر عبداللہ محمد المحیسنی ارب پتی خاندان میں ہونے کے علاوہ سعودیہ کے ایک معروف عالم دین ہے، جو سعودیہ سمیت مختلف عرب کے ٹی وی چینلوں پر دروس اور مختلف پروگرامات میں بھی شرکت کرتے تھے جبکہ کئی مقامی اسلامی ادارے انہیں مہمانِ خصوصی کے طور پر بلاتے تھے۔
ڈاکٹر شیخ عبد اللہ محمد المحیسنی نے شام پہنچنے کے بعد ٹویٹر پر موجود اپنے پیچ @mhesne:15 سے یہ پیغام نشر کیا:
’’میں نے احادیث پر غور کیا، اہل شام کے علماء وطلباء کو جہاد کے لیے نکلنے کی اپیل اور وہاں سے آنے والے بچوں وعورتوں کی چیخوں کو سنا تو میرے پاس شامی مسلمانوں کی مدد سے پیچھے بیٹھے رہنے کا کوئی جوازا باقی نہیں رہا۔ میرا خون ان کے خون سے زیادہ مہنگا اور قیمتی نہیں ہے۔
میں اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں کہ جس نے مجھے سرزمین شام پہنچنے کی توفیق دی، جہاں رحمن کے فرشتے پر پھیلائے ہوئے ہیں، شام اور اہل شام کی کفالت کرنے کا ذمہ رحمن نے خود لیا ہوا ہے اور شام کا انتخاب خود نبی الھدی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہے۔‘‘
شیخ ڈاکٹر عبد اللہ المحیسنی شام جہاد کے لیے پہنچنے کے بعد مجاہدین کو درس دیں رہے ہیں

Thumbnail:

- Copyright © VOP - Keep Visiting Us for More Fun, News and Sports - Powered by Blogger - Designed by Rock Lord -