- Back to Home »
- Breaking News »
- لاہور میں حافظ قرآن بچہ تشدد کے بعد قتل،3روز بعد لاش برآمد
Posted by : Admin
لاہور: غازی آباد کے علاقے میں حافظ قرآن بچے کو مدرسے کے قاری نے مبینہ طور پر تشدد کر کے قتل کر دیا۔ پولیس نے معلم کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ غازی آباد کا رہائشی چودہ سالہ عمر تین روز قبل گھر سے مدرسے گیا لیکن واپس نہ آیا۔ ورثاء نے تلاش شروع کی لیکن کوئی خبر نہ ملی۔ تین روز بعد مدرسے کے عقب سے عمر کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی۔ مقتول کے ورثا نے الزام لگایا ہے کہ عمر کو اس کے معلم قاری محمود نے قتل کیا۔ دوسری جانب مدرسے کے قاری محمود کا کہنا ہے کہ عمر چار سال سے اس سے حفظ قرآن کی تعلیم لے رہا تھا۔ اس نے عمر کو قتل نہیں کیا۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے قاری محمود کو حراست میں لے لیا ہے |
Labels
- 8pm with Fareeha
- Aapas ki Baat
- Aik DinGeo k Saath
- Amazing
- Beautiful Pakistan
- Breaking News
- Capital talk
- CLT20
- Columns
- Cricket
- Cricket Highlights
- Cricket News
- Egypt
- Entertainment
- Fixture
- Front Line with Kamran Shahid
- Funny
- Hasb-e-Haal
- Hollywood
- ICC Ranking
- Imran Khan
- Information
- Inspirational
- Interesting
- Jobs
- Jobs in saudia
- Khari Baat Luqman K saath
- KSA
- l tak with Javed Chaudhry
- Live Cricket
- Misbah ul Haq
- Morsi
- Nawaz Sharif
- NEWS
- Pakistan
- Pakistan Chowk With Rana Mubashir
- Pakistan Cricket
- Pakistanjobs
- PAKvsSA
- PCB
- PML(N)
- PMLN
- Political
- Politics
- PTI
- PTI Videos
- Religious
- Saudi
- Scandels
- Schedule
- Shahid Afridi
- Showbiz
- Sports
- T20i
- Talksshows
- Tech News
- technology
- Technology.
- Tonight with Jasmeen
- uncensored/
- Videos